| ﴿إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ﴾[1] جب ان کے رب نے ان سے کہا: فرماں بردار ہوجاؤ‘ انہوں نے کہا: میں نے دونوں جہان کے رب کی فرمانبرداری کی۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللّٰہِ الْإِسْلَامُ﴾[2] بلا شبہ حقیقی دین اللہ کے یہاں اسلام ہی ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا﴾[3] اور میں نے اسلام کو بطور دین تمہارے لئے پسند کرلیا۔ نیز ارشاد باری ہے: |
| Book Name | توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی قحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 100 |
| Introduction |