Maktaba Wahhabi

179 - 180
کے آخری حصہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بقیع (مدینہ کا قبرستان) تشریف لے جاتے اور فرماتے ’’اس گھر کے مومنو ، السلام علیکم ! تم کو وہ کچھ مل گیا جس کا تم سے وعد ہ کیا گیا تھا اور (اس کا باقی حصہ) کل (یعنی قیامت کے بعد) کے لئے موخر کردیا گیا ہے۔ ہم بھی ان شاء اللہ تمہارے پاس آنے ہی والے ہیں۔ یا اللہ ! بقیع غرقد والوں کے گناہ معاف فرما۔‘‘ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter