Maktaba Wahhabi

123 - 180
اَنْوَاعُ النِّعَمِ فِی الْقَبْرِ قبرمیں نعمتوں کی اقسام مسئلہ 78 مومن آدمی کو قبر میں درج ذیل دس نعمتیں یا ان میں سے بعض نعمتیں حاصل ہوتی ہیں ۔ 1 قبر میں اطمینان اور بے خوفی کی کیفیت ۔ 2 جہنم سے بچنے کی خوشخبری۔ 3 جنت کی بشارت اور جنت میں اپنی نعمتوں بھری آرام گاہ کا دلکش نظارہ۔ 4 جنت کی نعمتوں سے مستفید ہونے کے لئے جنت کی طرف ایک دروازہ 5 جنت کے بستر اور جنت کے لباس ۔ 6 ستر در ستر ہاتھ (X35 35میٹر) قبر کی فراخی۔ 7 قبر میں چودھویں کے چاند جیسی روشنی کے ساتھ سرسبز باغ کا منظر۔ 8 قبر کی تنہائی دور کرنے کے لئے نیک اعمال کی خوبصورت انسانی شکل میں رفاقت۔ 9 قیامت کے روز ایمان پر اٹھنے کی بشارت۔
Flag Counter