عذاب اور سزا دینے کے لئے اس طرح دباتی ہے کہ اس کی ایک طرف کی پسلیاں دوسری طرف کی پسلیوں میں داخل ہوجاتی ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کسی موقع پر حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے پیشاب کے معاملے میں بے احتیاطی ہوئی تھی جس وجہ سے قبرنے انہیں دبایا واللہ اعلم بالصواب ! |