Maktaba Wahhabi

184 - 186
مُسْلِمٍ )) رَوَاہُ ابْنُ مَاجَۃَ[1] (صحیح) حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد ہو یا عورت )پر فرض ہے۔‘‘اسے ابن ماجہ نے روایت کیاہے عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم (( مَا مِنْ مَوْلُوْدٍ اِلاَّ یُوْلَدُ عَلَی الْفِطْرَۃِ وَ اَبَوَاہُ یُہَوِّدَانِہٖ اَوْ یُنَصِّرَانِہٖ اَوْ یُمَجِّسَانِہٖ )) رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ[2] حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ہرپیداہونے والا بچہ فطرت(اسلام) پر پیداہوتاہے اس کے والدین اسے یہودی یا عیسائی یا آتش پرست بنادیتے ہیں۔‘‘اسے بخاری نے روایت کیاہے۔
Flag Counter