Maktaba Wahhabi

115 - 186
عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ) رضی اللّٰه عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللّٰه علیہ وسلم قَالَ : اَلْمَرْأَۃُ عَوْرَۃٌ فَاِذَا خَرَجَتْ اِسْتَشْرَفَہَا الشَّیْطَانُ۔ رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ[1] (صحیح) حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ )سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’عورت (پوری کی پوری )ستر ہے جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے اچھا (حسین و جمیل )کر کے دکھاتا ہے ۔‘‘اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter