Maktaba Wahhabi

228 - 495
عید منا نے کے بعد اپنے روزہ کی کمی کو پو را کرے ،یعنی عید کے بعد قضا کر ے ، اگر کسی کے تیس سے زیا دہ روزے بنتے ہیں تو اسے تیس سے زا ئد رکھنے کی ضرورت نہیں ،البتہ عید لو گو ں کے ساتھ کر نا ہو گی جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشا د گرا می ہے :’’ روزے کم ہو نے کی صورت میں انہیں عید کے بعد پو رے کر ے۔‘‘ (واللہ اعلم )
Flag Counter