فرمایا : ((يدخُلُ فُقَراءُ المُسلِمينَ قبْلَ أغنيائِهم بأربعينَ خريفًا))[1] محتاج مسلمان مالدار مسلمانوں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔ عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ((إنَّ فُقَراءَ المُهاجِرِينَ يَسْبِقُونَ الأغْنِياءَ يَومَ القِيامَةِ إلى الجَنَّةِ، بأَرْبَعِينَ خَرِيفًا)) ۔[2] بیشک محتاج مہاجرین قیامت کے دن مالداروں سے چالیس سال پہلے جنت میں جائیں گے۔ |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |