فرمایا : ((يَدخلُ الفُقراءُ الجنةَ قَبلَ الأغنياءِ بِخمسِمِائةِ عامٍ، نِصفِ يَومٍ)) [1] فقراء مالداروں سے پانچ سو سال یعنی قیامت کے آدھے دن‘ پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔ اور ایک روایت میں ہے: (( یدخل فقراء المسلمین الجنۃ قبل الأغنیاء بنصف یوم، وھو خمسمائۃ عام)) [2] مسلمان فقراء مالداروں سے (قیامت کے) آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، جو پانچ سو سالوں کے برابر ہے۔ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |