| ﴿ ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ ﴾۔[1] اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ إِنَّ هَـٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَادٍ ﴾۔[2] بلا شبہہ یہ ہماری دی ہوئی روزی (عطیہ) ہے جسے کبھی ختم ہونا ہی نہیں ۔ (د) دار المقامۃ(دائمی اقامت کی منزل): اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿ الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِن فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ ﴾۔[3] جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے مقام میں لا اتارا |
| Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 265 |
| Introduction |