Maktaba Wahhabi

17 - 265
میں فوز کبیر کے وصف سے متصف کیا ہے: ﴿ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ ﴾۔[1] بیشک جولوگ ایمان لائے اور عمل صالح کئے ان کے لئے ایسے باغات ہوں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور درج ذیل آیات کریمہ میں اسے فوز مبین (کھلی کامیابی) کے وصف سے متصف فرمایا ہے، ارشاد ہے: ﴿ قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ ﴿١٥﴾ مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ ۚ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ﴾۔[2] آپ فرمادیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو مجھے ایک
Flag Counter