زیارت قبور کے لئے یہ دعا سکھایا کرتے تھے((اس علاقہ کے مسلمان اور مؤمن باسیو! السلام علیکم! ہم ان شاء اللہ تمہارے پاس آنے ہی والے ہیں‘ میں اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے اور تمہارے لئے خیروعافیت طلب کرتا ہوں۔))اسے احمد اور مسلم نے روایت کیا ہے۔ |
Book Name | دعا کے مسائل |
Writer | محمد اقبال کیلانی |
Publisher | حدیث پبلیکیشنز |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 156 |
Introduction |