نے کہا : یارسول اللہ ! کیا میں اپنی دعا کا آدھا حصہ آپ پر درود کے لیے خاص کردوں ؟ تو آپ نے فرمایا:’’اگر تم چاہو تو ایسا کرلو۔‘‘اس نے پھر کہا: کیا میں اپنی دعاؤوں کادو تہائی حصہ آپ پر درود کے لیے خاص کردوں ؟۔ توآپنے فرمایا: ’’ اگر تم چاہو تو ایسا کرلو۔‘‘ اس نے پھر عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں اپنی ساری دعا آپ پر درود کے لیے مختص کردوں ؟۔ تو آپ نے فرمایا:’’ توپھر ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ تیرے دنیا و آخرت کے غم و پریشانی سے نجات کے لیے کافی جائے گا۔‘‘[1] ٭٭٭ |
Book Name | اپنے آپ پر دم کیسے کریں |
Writer | شخبوط بن صالح بن عبد الہادی المری |
Publisher | دار المعرفہ، پاکستان |
Publish Year | |
Translator | شفیق الرحمٰن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 223 |
Introduction |