Maktaba Wahhabi

115 - 223
خود بھی ایمان لایا اور سب مومن بھی ایمان لائے۔ یہ سب اللہ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسولوں میں سے کسی میں بھی تفریق نہیں کرتے۔ نیز وہ کہتے ہیں کہ:ہم نے اللہ کے احکام سنے اور ان کی اطاعت قبول کی۔ اے ہمارے پروردگار!ہم تیری مغفرت چاہتے ہیں اور ہمیں تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے۔رسول ایمان لایا اس چیز پر جو اس کی طرف اﷲ تعالیٰ کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان لائے، یہ سب اﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے، اس کے رسولوں میں سے کسی میں ہم تفریق نہیں کرتے، انہوں نے کہہ دیا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب ! اور ہمیں تیری طرف ہی لوٹنا ہے۔ اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔اگر کوئی شخص اچھا کام کرے گا تو اسے اس کا اجر ملے گا اور اگر برا کام کرے گا تو اس کا وبال بھی اسی پر ہے ایمان والو!اللہ سے یوں دعا کرو؛اے ہمارے پروردگار!اگر ہم سے بھول چوک ہو جائے تو اس پر گرفت نہ کرنا۔اے ہمارے پروردگار!ہم پر اتنا بھاری بوجھ نہ ڈال جتنا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے پروردگار!جس بوجھ کو اٹھانے کی ہمیں طاقت نہیں وہ ہم سے
Flag Counter