Maktaba Wahhabi

عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام

مؤلف: غلام مصطفی ظہیر امن پوری

ناشر: دار التخصص و التحقیق جہلم

وَیَکْسِرُ الصَّلِیبَ، وَیَقْتُلُ الدَّجَّالَ، وَیَفِیضُ الْعَدْلُ، وَتَظْہَرُ بِہِ الْمِلَّۃُ، مِلَّۃُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ’’امت مسلمہ متواتر حدیث کے اس مفہوم پر متفق ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام آسمان میں زندہ ہیں اور قرب قیامت اتریں گے، خنزیر کو قتل کریں گے، صلیب کو توڑیں گے اور دجال کو قتل کریں گے (ان کے زمانے میں) عدل عام ہو جائے گا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین غالب آ جائے گا۔‘‘ (البَحر المُحیط في التّفسیر : 3/173) 7. حافظ نووی رحمہ اللہ قاضی عیاض رحمہ اللہ (544ھ) سے نقل کرتے ہیں : نُزُولُ عِیسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ وَقَتْلُہُ الدَّجَّالَ حَقٌّ وَصَحِیحٌ عِنْدَ أَہْلِ السُّنَّۃِ لِلْـأَحَادِیثِ الصَّحِیحَۃِ فِي ذٰلِکَ وَلَیْسَ فِي الْعَقْلِ وَلَا فِي الشَّرْعِ مَا یُبْطِلُہٗ فَوَجَبَ إِثْبَاتُہٗ وَأَنْکَرَ ذٰلِکَ بَعْضُ الْمُعْتَزَلَۃِ وَالْجَہْمِیَۃِ وَمَنْ وَّافَقَہُمْ وَزَعَمُوا أَنَّ ہٰذِہِ الْـأَحَادِیثَ مَرْدُودَۃٌ بِقَوْلِہٖ تَعَالٰی : ﴿وَخَاتَمَ النَّبِیِّینَ﴾ وَبِقَوْلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَا نَبِيَّ بَعْدِي، وَبِإِجْمَاعِ الْمُسْلِمِینَ أَنَّہٗ لَا نَبِيَّ بَعْدَ نَبِیِّنَا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَّ شَرِیعَتَہٗ مُؤَبَّدَۃٌ إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ لَا تُنْسَخُ وَہٰذَا اسْتِدْلَالٌ فَاسِدٌ لِأَنَّہٗ لَیْسَ الْمُرَادُ بِنُزُولِ عِیسٰی عَلَیْہِ السَّلَامُ أَنَّہٗ یَنْزِلُ نَبِیًّا بِشَرْعٍ یَّنْسَخُ شَرْعَنَا وَلَا فِي ہٰذِہِ الْـأَحَادِیثِ وَلَا فِي غَیْرِہَا شَيْئٌ مِّنْ ہٰذَا ۔
x
صفحہعنوان
4مقدمہ
6نزول عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام پر قرآنی دلائل
19نزول عیسیٰ علیہ السلام اور متواتر احادیث
44اسلاف امت کی تصریحات
58انکار نزول کی بدعت اور اس سے متعلقہ مباحث
59وفات عیسیٰ علیہ السلام
72قبر عیسیٰ علیہ السلام
80نزول عیسیٰ علیہ السلام اور امت محمدیہ
81رفع کا معنی
84آیت استخلاف سے عدم نزول کا استدلال
87سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور مہدی دو مختلف شخصیات
90مسیح کی نشانیوں میں تعارض کا قضیہ
Flag Counter