دار الفکر۔بیروت ،الطبعۃ الأولی ۱۴۰۴ھ (الکشاف عن حقائق التنزیل): أبوالقاسم جارااللّٰه محمود بن عمر الزمخشری(ت:۵۳۸ھ) تحقیق محمد الصادق ،مصطفی البابی الحلبی۔مصر الطبعۃ الأخیرۃ ۱۳۹۲ھ۔ (المبسوط): أبوبکر محمد بن أحمد السرخسی(ت:۴۹۰ھ) دار المعرفۃ۔ بیروت،۱۴۰۹ھ۔ (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد): أبوالحسن علی بن أبی بکر الھیثمی، دار الکتب العلمیۃ۔بیروت،۱۴۰۸ھ۔ (مجموع الفتاوی): أبوالعباس أحمد بن عبد الحلیم بن تیمیۃ (ت:۷۲۸ھ) جمع عبد الرحمن بن محمد بن قاسم، دار عالم الکتب ۔الریاض، ۱۴۱۲ھ۔ (مجموع فتاوی ومقالات متنوعۃ): أبوعبدااللّٰه عبدالعزیز بن عبد االلّٰه بن باز ،جمع د۔محمد الشویعر،إشراف رئاسۃ إدارۃ البحوث العلمیۃ۔الریاض، الطبعۃ الثالثۃ ۱۴۲۱ھ۔ (المحلی ): أبومحمد علی بن أحمد بن حزم(ت:۴۵۶ھ) تحقیق لجنۃ إحیاء التراث العربی،دار الآفاق ۔بیروت۔ (مختصر زوائد مسند البزاز): أبوالفضل أحمد بن علی بن حجر العسقلانی، تحقیق صبری عبدالخالق أبوذر ،مؤسسۃ الکتب الثقافیۃ۔بیروت الطبعۃ الأولی ۱۴۱۲ھ۔ (مختصر سنن أبی داود): أبومحمد عبدالعظیم بن عبد القوی المنذری (ت:۶۵۶ھ) تحقیق محمد حامد الفقی،دار المعرفۃ۔بیروت۔ |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |