دار الکتب العلمیۃ۔بیروت۔ (الصارم المشھور علی أھل التبرج والسفور): التویجری حمود بن عبداللہ،دارالسلام۔بیروت،الطبعۃ الثانیۃ ۱۳۹۹ھ۔ (صحیح ابن خزیمہ): أبوبکر محمد بن إسحاق بن خزیمۃ (ت:۳۲۱۱ھ)تحقیق د۔ محمد مصطفی الأعظمی، المکتب الإسلامی۔بیروت،الطبعۃ الأولی۱۳۹۵ھ۔ (صحیح البخاری): أبوعبدااللّٰه محمد بن إسماعیل البخاری(ت:۲۵۶ھ) تحقیق د۔مصطفی دیب البغا،مطبعۃ الھندی۔ (صحیح مسلم): أبوالحسین مسلم بن الحجاج القشیری(ت:۲۶۱ھ) تحقیق محمد فؤاد عبدالباقی،مطبعۃ الحلبی۔مصر۔ (ضعیف الجامع الصغیر وزیادتہ): أبوعبدالرحمن ناصر الدین الألبانی، إشراف زھیر الشاویش،المکتب الإسلامی۔بیروت،الطبعۃ الثالثۃ۱۴۱۰ھ۔ (الطبقات الکبری): محمد بن سعد بن منیع (ت:۲۳۰ھ)تحقیق محمد عبد القادر عطا،دار الکتب العلمیۃ۔بیروت ،الطبعۃ الأولی ۱۴۱۰ھ۔ (عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری): أبومحمد محمود بن أحمد العینی (ت:۸۵۵ھ) دار إحیاء التراث العربی ومؤسسۃ التاریخ العربی۔ بیروت۔ (عون المعبود شرح سنن أبی داؤد): أبوالطیب محمد شمس الحق العظیم آبادی،ضبط وتحقیق عبدالرحمن محمد عثمان،(ومعہ تہذیب |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |