التوعیۃ الإسلامیۃ۔ (جامع البیان عن تأویل القرآن): أبوجعفر محمد بن جریر الطبری (ت:۳۱۰ھ) مصطفی البابی الحلبی۔مصر،الطبعۃ الثالثۃ۱۳۸۸ھ۔ (الجامع للأحکام القرآن): أبوعبدااللّٰه محمد بن أحمد القرطبی(ت:۶۷۱ھ) مطابع الھیئۃ المصریۃ العامۃ للکتاب ،الطبعۃ الثالثۃ عن الطبعۃ الثانیۃ بدار الکتب المصریۃ۔ (جلباب المرأۃ المسلمۃ): أبوعبدالرحمن محمد ناصر الدین الألبانی، المکتبۃ الإسلامیۃ۔الأردن ،الطبعۃ الأولی للطبعۃ الجدیدۃ ۱۴۱۳ھ۔ (الجوھر النقی ۔بذیل السنن الکبری): أبوالحسن علی بن عثمان المار دینی المشھیر،بابن الترکمانی(ت:۷۴۵ھ)دار المعرفۃ ۔بیروت ۔ (الحاوی الکبیر): أبوالحسن علی بن محمد الماوردی (ت:۴۵۰ھ) حققہ د۔ محمد مطرجی وآخرون ،دار الفکر۔بیروت۱۴۱۴ھ۔ (حراسۃ الحجاب) (حلیۃ الأولیاء وطبقات الأصفیائ): أبونعیم أحمد بن عبدااللّٰه الأصفھانی(ت:۴۳۰ھ)دار أم القری۔القاھرۃ۔ (الدر المنثور فی التفسیر المأثور): عبدالرحمن بن أبی بکر السیوطی (ت:۹۱۱ھ)دار الفکر۔بیروت،الطبعۃ الأولی ۱۴۰۳ھ۔ (دروس وفتاوی فی الحرم المکی): الشیخ أبو عبد االلّٰه محمد بن صالح بن عثیمین، إعداد بہاء آل دحروج،دار شمس۔الریاض،دار البشر۔ طنطا،الطبعۃ الأولی۱۴۱۰ھ۔ |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |