مبحث دوئم
خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت
تمہید:
[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]کے میدان میں خواتین کی سعی اور کوشش کی حیثیت اور اہمیت بہت زیادہ ہے۔اس بارے میں توفیق ِ الٰہی سے درج ذیل عنوانوں کے ضمن میں گفتگو کی جائے گی:
1 ماؤں کا اولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا
2 اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق
3 ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب ِ والد کا بے اثر ہونا
4 بعض بیویوں کا شوہروں پر عظیم اثر
5 بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام
6 بہنوں کا بعض بھائیوں کی نگاہ میں خاص مقام
تنبیہ
٭٭٭
|