فصل دوئم
خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واقعات
مبحث اوّل:…خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
مبحث دوئم:…خواتین کا علماء اور طلبہ کا احتساب
مبحث سوئم:…خواتین کا اہلِ اقتدار کا احتساب
فصل سوئم
بازار میں عورت بحیثیت ِ محتسبہ
مبحث اوّل:…بازار میں بحیثیت ِ محتسبہ عورت کی تقرری کی ممانعت کے دلائل
مبحث دوئم:…چند شبہات اور ان کی حقیقت
حرفِ آخر
نتائج کتاب
اپیل
ضروری وضاحت:
لفظ[احتساب]سے مراد:
کتاب میں لفظ[احتساب]کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔اس سے مراد[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]ہے۔یا بالفاظ دیگر نیکی کا حکم دینا،اور برائی سے روکنا ہے۔[1]
|