3. جس کا فدیہ اس کے مثل یا اس کے قائم مقام ہے، جیسے شکار کا قتل کرنا۔
4. جس کا فدیہ روزہ، صدقہ یا قربانی کرنا ہے جیسے سر منڈانا۔
٭ اگر کسی نے ممنوعہ کام بھول کر یا کسی کے دباؤ میں آکر کیا تو اس پر نہ کوئی گناہ ہوگا اور نہ ہی فدیہ۔
٭ اگر کسی نے بامر مجبوری کوئی ممنوع کام کرلیا (جیسے سر میں تکلیف کی وجہ سے سر منڈوادیا ) ایسا کرنے والے والے پر فدیہ ہوگا گناہ نہیں ۔
٭ اگر کسی نے ممنوعہ کام جان بوجھ کر [عمداً ؛بغیر مجبوری کے] کیا تو اس پر گناہ بھی ہوگا اور فدیہ بھی۔ (رہنمائے حج و عمرہ)
توضیح:… جو شخص حج یا عمرہ کے واجبات میں
|