2. وہ چیزیں جو صرف مردوں پر حرام ہیں ۔ 3. وہ چیزیں جو صرف عورتوں پر حرام ہیں ۔ تفصیل: ۱: وہ چیزیں جومرد اور عورت دونوں پر حرام ہیں ۔ ٭ حالت احرام میں بال کٹواناکاٹنا یانوچنا حرام ہے،فرمان الٰہی ہے : ﴿وَ لَا تَحْلِقُوْا رُئُ وْسَکُمْ حَتّٰی یَبْلُغَ الْہَدْیُ مَحِلَّہٗ﴾ (البقرۃ:۱۹۶) ’’اور اپنے سروں کو نہ منڈاؤ جب تک کہ قربانی کا جانور قربان گاہ تک نہ پہنچ جائے۔‘‘ مسئلہ :…ناخن کاٹنا،جرابیں یا دستانے پہن لینا، اور خوشبولگانا عورتوں اور مردوں کے لیے حرام ہے۔(متفق علیہ) |
Book Name | آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ |
Writer | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی |
Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 213 |
Introduction |