Maktaba Wahhabi

79 - 213
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطحاء پہنچ کر غسل فرمایا تھا۔ فائدہ:…میقات سے عمرہ کا احرام باندھیں اور عمرہ کرکے احرام کھول دیں ، معمول کے لباس میں رہیں ۔ ۸ذوالحجہ (یوم ِترویہ ) کو پھر اپنی رہائش گاہ سے حج کا احرام باندھیں اور دس ذوالحجہ کو قربانی کے بعد کھول دیں ۔یہ حج ِتمتّع ہے،جو کہ جمہور کے نزدیک افضل ترین حج ہے۔ (نیل الاوطار ۲/۴/۳۱۰۔۳۱۴) مسئلہ :…میقات سے حج وعمرہ دونوں کا احرام باندھیں اور عمرہ کرکے احرام نہ کھولیں ،(نہ ہی بال کٹوائیں ؛ بیت اللہ کا طواف،اور صفا مروہ کی سعی کرکے) اسی حالت میں رہیں ، اور ۸ ذوالحجہ کو منیٰ چلے جائیں ، ۱۰ ذوالحجہ کو قربانی کے بعد احرام کھول دیں ۔یہ حجِ قِران ہے۔اگر قربانی کا جانور ساتھ لے لیا ہو تو پھرحجِ قِران کرناہی سنت اور افضل
Flag Counter