Maktaba Wahhabi

129 - 213
اور ساتھ ہی یہ کہیں : ((اَبْدَ أُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ بِہٖ)) (مسلم) ’’میں بھی وہیں سے سعی شروع کرتا ہوں جہاں سے اللہ نے (تذکرہ) شروع فرمایا ہے۔‘‘ صفا پر قبلہ رو کھڑے ہوکر تین مرتبہ اَللّٰہُ اَکْبَرُ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ،اَللّٰہُ اَکْبَرُ کہیں اورپھر تین مرتبہ ہی یہ ذکر ِالٰہی دہرائیں : ((لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ، لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہٗ الْحَمْدُ، یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ۔لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ، اَنْجَزَ وَعْدَہٗ،وَنَصَرَ عَبْدَہٗ وَ ہَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہٗ)) ’’اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں ،اس کا کوئی شریک نہیں ۔ بادشاہی اسی کے لیے ہے۔اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں
Flag Counter