۱۸۵۶ء۱۲۷۳ھ۵؍ ربیع الاولکانپور پہنچے۔۱۸۵۶ء۱۲۷۳ھ۱۶؍ ربیع الاولواپس قنوج پہنچے۔۱۸۵۷ء۱۲۷۳ھجنگ آزادی کا ہنگامہ خیز دور قنوج اور بلگرام میں گزرا۔۱۸۵۷ء۱۲۷۳ھرجبرسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھا اور عربی زبان میں ’’قصیدۃ العنبریۃ في مدح خیر البریۃ‘‘ تحریر فرمایا۔۱۸۵۸ء۱۲۷۴ھ۱۰؍ ذی قعدہوطن سے روانہ ہو کر مرزا پور پہنچے۔۱۳؍ اگست۱۸۵۸ء۱۲۷۵ھ۳؍ محرمبھوپال کے لیے روانگی بار دوئم۔۱۸۵۸ء۱۲۷۵ھ۴؍ صفرورودِ بھوپال۔۱۸۵۸ء۱۲۷۵ھ۱۹؍ ربیع الاولبھوپال میں ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے جے پور کی جانب روانگی۔۱۸۵۸ء۱۲۷۵ھ۱۱؍ ربیع الثانیجے پور کے راستے میں ٹونک پہنچے۔۱۸۵۹ء۱۲۷۵ھ۲۰؍ ذی الحجہبھوپال کی طرف ٹونک سے کوچ۔۱۸۵۹ء۱۲۷۶ھ۱۰؍ محرمورودِ بھوپال۔۱۸۵۹ء۱۲۷۶ھیکم صفرریاستِ بھوپال میں تاریخ نگاری کی خدمت پر بہ مشاہرہ ۷۵ روپیہ ماہوار مامور ہوئے۔۱۸۶۱ء۱۲۷۷ھ۲۵؍ شعبانمدار المہام جمال الدین خاں کی صاحبزادی ذکیہ بیگم سے موتی مسجد میں نکاح۔۲۲؍ جنوری۱۸۶۲ء۱۲۷۸ھپیدایش نور الحسن خاں (صاحبزادہ اول)۔۱۸۶۲ء۱۲۷۹ھ۵؍ ربیع الاولتکمیل تعمیرِ جدید موتی مسجد بھوپال۔۱۱؍ ستمبر۱۸۶۳ء۱۲۸۰ھ۲۷؍ ربیع الاولپیدایش صفیہ بیگم (صاحبزادی)۔