Maktaba Wahhabi

90 - 183
أعوذ بالله العظيم، وبوجهه الكريم، وسلطانه القديم، من الشيطان الرجيم۔ مسجد میں داخل ہوتے وقت ایک مرتبہ اس دن شیطان سے مکمل حفاظت کا سبب۔  أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِیْ لَا إِلٰہَ إِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاأَتُوْبُ إِلَیْہِ۔ کثرت کے ساتھ پڑھا جائے تمام گناہوں سے خلاصی کا سبب چاہے وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔  کثرت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا اور افضل ترین درود درودِ ابراہیمی(جونماز میں پڑھا جاتا ہے) ہے۔ اس کی حد مقرر نہیں البتہ کم ازکم صبح وشام دس دس مرتبہ پڑھا جائے۔ دنیا اور آخرت کی بھلائی کو جمع کرنے والا عمل یعنی دنیا کے تمام غموں سے حفاظت کا باعث اور تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ اورآخرت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذریعہ۔  تمام فرض نمازوں کی مسجد میں باجماعت ادائیگی۔ پانچ نمازیں جن و انس میں موجود شیطانوں کے ہر قسم کے شرسے حفاظت۔  أسْتَوْدِعُكُمُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا تُضِيْعُ وَدَائِعَهٗ- جس چیز کی بھی حفاظت مقصود ہو اس پر ایک بار پڑھیں۔ مال واولاد دیگر چیزوں کی حفاظت اور چوری اورنقصان سے بچاؤ کا ذریعہ۔  
Flag Counter