Maktaba Wahhabi

174 - 186
عَنْ اَنَسٍ رضی اللّٰه عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلي اللّٰه عليه وسلم اَتٰی عَلٰی اَزْوَاجِہٖ وَ سَوَّاقٌ یَّسُوْقُ بِہِنَّ یُقَالُ لَہٗ اَنْجِشَۃُ ، فَقَالَ (( وَیْحَکَ یَا اَنْجِشَۃُ ! رُوَیْدًا سُوْقَکَ بِالْقَوَارِیْرِ )) رَوَاہُ مُسْلِمٌ[1] حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (دوران سفر)اپنی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے پاس تشریف لائے۔اونٹوں کو ہانکنے والا شخص اونٹوں کو(تیزتیز)ہانک رہاتھاجس کا نام انجشہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’انجشہ!تیرے لئے خرابی ہو،اونٹوں کو آہستہ آہستہ چلا(سوار خواتین کو)آبگینے سمجھ کر (کہیں ٹوٹ نہ جائیں)۔‘‘اسے مسلم نے روایت کیاہے۔
Flag Counter