Maktaba Wahhabi

117 - 186
مُسْلِمٌ[1] حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کیا جب وہ سات برس کی تھیں اور صحبت کی جب وہ نو برس کی تھیں اور (رخصتی کے وقت )ان کی گڑیاں ان کے ساتھ تھیں ۔جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اس وقت وہ اٹھارہ برس کی تھیں ۔اسے مسلم نے روایت کیاہے۔ وضاحت : یاد رہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کے وقت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک 54 برس تھی۔
Flag Counter