Maktaba Wahhabi

62 - 120
فَبَلَّغَہٗ کَمَا سَمِعَ فَرُبَّ مُبَلَّغِ اَوْعٰی مِنْ سَامِعٍ))رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ [1](صحیح) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے ’’اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اس کو اسی طرح دوسروں تک پہنچا دیا جس طرح سنی تھی(کیونکہ)بہت سے پہنچائے جانے و الے سننے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں۔‘‘ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ ٭٭٭٭
Flag Counter