Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

یَعْتَقِبُوْنَ، وَفِي الظَّہْرِ قِلَّۃٌ، فَحَانَتْ نَزْلَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَنَزْلَتِي، فَلَحِقَنِي مِنْ بَعْدِي، فَضَرَبَ مَنْکِبَيَّ، فَقَالَ : قُلْ : أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، فَقُلْتُ : أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، فَقَرَأَہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَرَأْتُہَا مَعَہٗ، ثُمَّ قَالَ : قُلْ : أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، فَقَرَأَہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَرَأْتُہَا مَعَہٗ، قَالَ : إِذَا أَنْتَ صَلَّیْتَ فَاقْرَأْ بِہِمَا ۔ ’’ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر میں تھے، چونکہ سواری کے جانور کم تھے۔ لوگ باری باری سوار ہوتے۔ ایک موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور میرے اُترنے کی باری آئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیچھے سے میرے قریب آئے اور میرے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر فرمایا : ﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ﴾ پڑھیں ، میں نے پڑھ لیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سورت مکمل پڑھی۔ میں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھ لی، اسی طرح ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ﴾پڑھنے کے لیے فرمایا اور پوری سورت پڑھی میں نے بھی پڑھ لی، پھر فرمایا : نماز میں بھی یہ سورتیں پڑھ لیا کریں ۔‘‘ (مسند الإمام أحمد : 5/24، 79، وسندہٗ صحیحٌ) حافظ ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : رِجَالُہٗ رِجَالُ الصَّحِیْحِ ۔
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter