Maktaba Wahhabi

مفتاح النجاۃ

مؤلف: غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری

ناشر: مکتبہ دار السلف

سورت زُمر ٭ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا یَنَامُ حَتّٰی یَقْرَأَ الزُّمَرَ، وَبَنِي إِسْرَائِیلَ ۔ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورت زمر اور سورت بنی اسرائیل پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔‘‘ (سنن التّرمذي : 2920، 3405، وسندہٗ صحیحٌ) امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ’’حسن غریب‘‘ کہا ہے۔
x
صفحہعنوان
5عرض مؤلف
8سورت فاتحہ
16سورت بقرہ
21آیۃ الکرسی
26سورت بقرہ کی آخری دو آیات
34سورت آل عمران
37سورت بنی اسرائیل
38سورت تکویر، انفطار اور انشقاق
39سورت کہف
46سورت یٰسٓ
47سورت فتح
48سورت زُمر
49سورت ملک
52سورت زِلزال
55سورت کافرون
57سورت اِخلاص
62معوذتین کی فضیلت
Flag Counter