نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوالبعض مفسرین نے کہا کہ یہ آیات ابو طالب بن عبدالمطلب کے بارے میں نازل ہوئی تھیں۔ ملاحظہ کیجیے: الدرالمنثور: 80/3۔تفسیرالطبری: 499/14۔تفسیرالبغوی والخازن: 124,123/3۔کتاب التفسیر للبخاری: 69/6۔صحیح مسلم: 40/1۔أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 264,263۔آئیے ابو طالب کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔