نزول آیاتِ کے متعلق علمائے کرام کے اقوال علماء کا اتفاق ہے کہ یہ آیات ولید بن مغیرہ کے بارے میں ہیں۔ملاحظہ کیجیے:الدر المنثور: 282/2۔ المستدرک للحاکم: 7,6,5/2۔تفسیر الطبري: 96/29۔تفسیر القرطبی: 72/19۔تفسیر البغوی: 146/7۔تفسیر ابن کثیر: 443/4۔أسباب نزول القرآن للواحدی۔آئیے! ولید بن مغیرہ کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔