آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوالبعض مفسرین اور سیرت و تاریخ پہ نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ آیات نضر بن حارثکے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے:تفسیر ابن کثیر: 304/2۔تفسیر قرطبی: 397/7۔الدر المنثور: 181/3۔السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 320/1۔أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 135۔نضر بن حارث کون تھا؟آیئے! اس کے متعلق جانتے ہیں۔