نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوالعلماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیات کعب بن اشرف کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے:الدرالمنثور: 171/2۔تفسیر الطبری: 468/8۔أسباب نزول القرآن للواحدی۔آیئے! کعب بن اشرف کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ وہ کون تھا؟