Maktaba Wahhabi

رجال القرآن 7

مؤلف: ڈاکٹر عبد الرحمٰن عمیرہ

ناشر: دار السلام

242
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اہلِ مکہ کی باتوں کو برداشت کرنا مشکل ہو گیا پھر جبریل علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی لے کر نازل ہوئے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غمگین ہونے پر توبیخ کی گئی اور مشرکین کے تینوں سوالوں کے جواب بھی دیے گئے۔ ایک روایت میں ہے کہ جبریل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا: اے جبریل! آپ نے آنے میں اتنی دیر لگا دی کہ مجھے طرح طرح کے وسوسے ستانے لگے۔ جبرئیل علیہ السلام نے جواب دیا: ﴿ وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا ﴾ ’’ہم صرف اللہ کے حکم ہی سے اترتے ہیں، اسی کے لیے ہے جو کچھ ہمارے آگے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے اور تیرا رب بھولنے والا نہیں۔‘‘ [1] مشرکین کے سوالوں کے جواب دینے کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نازل ہوا: ﴿ وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا،إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللّٰهُ ﴾ ’’اور کسی کام کے لیے ہرگز نہ کہو کہ میں کل کروں گا مگر اللہ کی مشیت کے ساتھ۔‘‘ [2] اب سوال یہ ہے کہ کیا قریش اپنے سوالوں کے جواب ملنے کے بعد ایمان لے آئے؟ کیا ان کی رائے ٹھیک ہوگئی تھی؟ کیا وہ ہدایت کی طرف آگئے اور انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سچا رسول مان لیا؟ کیا نضر بن حارث نے سوالوں کے جواب ملنے کے بعد یہودیوں کی اس بات کو
x
صفحہعنوان
9عرش ناشر
13مقدمہ
16پہلی آیت
17نزول آیاتِ کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
18ولید بن مغیرہ
29آیات کا سببِ نزول
33اہلِ حق ہمیشہ ستائے گئے
41دوسری آیت
42نزو لِ آیات کے متعلق علماء کرام کے اقوال
43ابو جہل (عمر و بن ہشام)
61ابو جہل کی ہلاکت
65سببِ نزول
70ابوجہل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا معترف تھا
75تیسری آیت
76نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
77جناب ابو طالب
77ابو طالب کی پیدائش
77تربیت
80ابو طالب کی و ا لدہ
80ابو طالب کی اولاد
95دائمی مشعل
100آیات کا سببِ نزول
105آثار و اسباق
112چوتھی آیات
113نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
114ابولہب بن عبدالمطلب
114قرآن کریم میں ابو لہب کا اصل نام عبدالعزی کیوں نہیں آیا؟
124ابو لہب کی وفات
125نزول آیات کے اسباب
125پہلا قول
125دوسرا قول
127تیسرا قول
128خلاصہ کلام
135پانچویں آیت
136نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
137کعب بن اشرف
146آیات کا سبب نزول
150خلاصہ کلام
155تلمود کی دوسری وصیت
159چھٹی آیت
160نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
161امیہ بن خلف
177امیہ بن خلف کی قتل گاہ
181نزولِ آیات کے اسباب
188امیہ بن خلف کی اصل تصویر
192ساتویں آیت
195نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
196عبداللہ بن ابی منافقین کا سرغنہ
208اسباب نزولِ آیات
223منافقوں کی نشانیاں
233آٹھویں آیت
234آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال
235نضر بن حارث قصص و لطائف کا ماہر
248آیات کے اسبابِ نزول
Flag Counter