| کیا منافق اس حقیقت سے باخبر ہو سکتے ہیں؟ حقیقت یہی ہے کہ وہ اسے نہیں سمجھ سکتے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ وَللّٰهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ ﴾ ’’آسمان و زمین کے سارے خزانے اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منافق بے سمجھ ہیں۔‘‘ [1] |
| Book Name | رجال القرآن 7 |
| Writer | ڈاکٹر عبد الرحمٰن عمیرہ |
| Publisher | دار السلام |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | 7 |
| Number of Pages | 243 |
| Introduction |