﴿ إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ ،الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللّٰهِ إِلَهًا آخَرَ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ﴾ ’’بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بناتے ہیں، سو وہ عنقریب جان لیں گے۔‘‘ [1] |
Book Name | رجال القرآن 7 |
Writer | ڈاکٹر عبد الرحمٰن عمیرہ |
Publisher | دار السلام |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | 7 |
Number of Pages | 243 |
Introduction |