Maktaba Wahhabi

66 - 79
2.صفحہ ۸۸۶ پر آپ نے حضرت عروہ بارقی کی روایت کے بارے میں بحث٭ کی ہے کہ یہ روایت صحیح بخاری میں ضعیف سند سے ہے۔ ایسی روایت صحیح بخاری میں کیوں ہے، اس کے بارے میں آپ نے حافظ ابن حجررضی اللہ عنہ کی بلوغ المرام سے یہ عبارت ذکر کی ہے کہ ’’أخرجہ البخاري في ضمن حدیث ولم یسق لفظہ‘‘ ’’امام بخاری رحمہ اللہ نے ایک دوسری حدیث کے ضمن میں اس حدیث کا اخراج کیا ہے، لیکن اس متن کی روایت
Flag Counter