Maktaba Wahhabi

35 - 126
7۔مولانا محفوظ الرحمن قاسمی فاضل دیوبند 8۔مولانا وحید الدین خان 9۔مولانا سلطان احمد اصلاحی 10۔مولانا سید سلمان الحسینی الندوی 11۔مولانا الطاف احمد اعظمی 12۔مولانا عنایت اللہ اسد سبحانی ڈائریکٹر کلیۃ القرآن،کیرالہ 13۔مولانا مفتی فضیل الرحمن ہلال عثمانی مالیرکوٹلہ (ماہنامہ ’الشریعہ‘گوجرانوالہ) 14۔مولانا ابو الحسنات ندوی رفیق دارالمصنفین،اعظم گڑہ وغیرھم بعض علماوہ ہیں جنہوں نے اہلحدیث علما سے فتوے حاصل کرکے رجوع کرنے کا جواز تسلیم کیا ہے۔ان میں 15۔مولانا عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ 16۔مفتئ اعظم ہند مولانا مفتی کفایت اللہ مرحوم جیسے کبار علماشامل ہیں ۔ پاکستان علمائے احناف اور ہل فکرودانش 17۔پیر کرم شاہ الازہری بھیرہ 18۔مولانا عبد لحلیم قاسمی جامعہ حنفیہ قاسمیہ گلبرگ،لاہور 19۔حافظ حسن احمد قاسمی جامعہ حنفیہ گلبرگ،لاہور 20۔مولانا حسین علی واں بھچراں 21۔مولانا یسین شاہ فاضل دیوبند،جھنگ 22۔مولانا احمد الرحمن خطیب جامع مسجد،پاک سیکرٹریٹ،اسلام آباد 23۔پروفیسرڈاکٹر محمد اکرم وِرک گورنمنٹ کالج قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ 24۔ڈاکٹر رضوان علی ندوی کراچی
Flag Counter