| جہاں تک جائز وحلال خواہشات کا مسئلہ ہے تو وہ ان میں داخل نہیں ہیں ، لیکن کثرت سے ان کا ارتکاب نہیں کرنا چاہئے، اس اندیشہ کے پیش نظرکہ کہیں وہ حرام تک نہ پہنچا دیں ، یا دل سخت کردیں ، یا اطاعت سے غافل کردیں ، یا دنیا کے حصول پر توجہ دینے پر مجبور کردیں ۔[1] |
| Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 265 |
| Introduction |