Maktaba Wahhabi

67 - 265
منزل) صبح و شام پیش کی جاتی ہے، اگر جنتیوں میں سے ہوتا ہے تو اہل جنت کی ایک منزل پیش کی جاتی ہے، اور اگر جہنمیوں میں سے ہوتا ہے تو جہنمیوں کی ایک منزل دکھائی جاتی ہے ، اس سے کہا جاتا ہے کہ یہ تمہاری منزل ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے روز تمہیں دوبارہ اٹھائے گا۔ کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إنَّما نسَمةُ المؤمنِ طائرٌ يعلَقُ في شجَرِ الجنَّةِ حتّى يُرجِعَه اللّٰہُ إلى جسدِه يومَ يَبعثُه)) [1] بیشک مومن کی روح ایک پرندے کی شکل میں جنت کے درختوں
Flag Counter