| اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جہنم کو ’’النار‘‘ (معرفہ) کے لفظ سے ایک سو چھبیس مرتبہ اور ’’ناراً‘‘ (نکرہ) کے لفظ سے انیس مرتبہ ذکر فرمایا ہے۔[1] (ب) جہنم: اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا ﴿٢١﴾ لِّلطَّاغِينَ مَآبًا ﴾[2] بیشک جہنم گھات میں ہے۔ سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے۔ (ج) جحیم: ارشاد باری ہے: ﴿ وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ﴾[3] دیکھنے والے کے لئے جہنم ظاہر کی جائے گی۔ |
| Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 265 |
| Introduction |