مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
173
کے برابر ہوگی۔[1] انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان کی معراج ہوئی تو آپ نے فرمایا:(( أتیت علی نھر حافتاہ قباب اللؤلؤ مجوف فقلت: ماھذا یا جبریل؟ قال: ھذا الکوثر))[2]میں ایک نہر کے پاس آیا جس کے دونوں کنارے جوف دار موتی کے قبے تھے ، تو میں نے کہا: اے جبریل یہ کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا: یہ (حوض) کوثر ہے۔اور ایک دوسری روایت میں ہے:(( بینما أنا أسیر في الجنۃ إذا أنا بنھر حافتاہ قباب الدر المجوف، قلت: ما ھذا یاجبریل؟ فقال: ھذا الکوثر الذي أعطاک ربک، فإذا طینہ أو طیبہ مسک