| سے بھی سائبان ہوں گے ، یہی عذاب ہے جن سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈرا رہا ہے‘ اے میرے بندو! لہٰذا مجھ سے ڈرتے رہو۔ ﴿ لَهُم مِّن جَهَنَّمَ مِهَادٌ ﴾ یعنی جہنم کی آگ کے بچھونے ۔[1] ﴿ وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ ﴾یعنی آگ ہی کے اوڑھنے۔[2] ﴿ لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ﴾( یعنی عظیم بادل کی طرح عذاب کے ٹکڑے ‘ آگ کے طبق‘ دھواں ‘ شعلے اور۱ن کے اوپر اور نیچے سے گرم آگ ہوگی۔[3] |
| Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 265 |
| Introduction |