Maktaba Wahhabi

89 - 100
’’ یہاں تک کہ آپ کی طرف ’’رسائل اخوان الصفا [1] ‘‘ منسوب کئے گئے ہیں ۔یہ جہالت کی انتہاء ہے۔ اس لیے کہ رسائل امام جعفر کی موت کے دو سو سال بعد تصنیف کئے گئے ہیں ۔ اس لیے کہ امام جعفر کی وفات ایک سو أڑتالیس ہجری میں ہوئی ہے۔ اور یہ رسائل بنو بویہ کی حکومت کے ابتدائی ایام میں چوتھی صدی ہجری میں لکھے گئے ہیں ۔ بنو بویہ وہ لوگ تھے جنہوں نے قاہرہ شہر بسایا۔ ان رسائل کی تصنیف میں فلاسفہ کی ایک جماعت نے حصہ لیا ہے۔ ان کا خیال یہ تھا کہ اس طرح سے وہ شریعت اور فلسفہ کو ملاکر ایک نئی چیز پیش کریں گے۔ وہ خود بھی گمراہ تھے اور دوسرے لوگوں کو بھی انہوں نے گمراہی پر لگادیا۔‘‘ ایسے ہی آپ نے بعض کتابوں کی تعریف و توصیف بھی کی ہے۔ ۵/۳۹۰ پر فرمایا ہے:
Flag Counter