Maktaba Wahhabi

61 - 131
اہداء و تبریک محترم اسلامی بھائی اور بہنو! * کیا آپ اپنی زندگی میں حزن و ملال، اضطراب و تنگی اور کثرت مشاکل سے دو چار ہیں؟ * کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دو چار ہیں، جس کا آپ کو علاج نہیں مل رہا ؟ * کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات و معاصی سے لگاؤ محسوس ہوتا ہے؟ * کیا آپ اپنی زندگی میں کچھ منفی تغیرات محسوس کرتے ہیں جس کا سبب آپ کو معلوم نہیں ہے؟ * کیا آپ ایمان و اخلاق کے اعلیٰ مرتبہ پر پہنچنے کے خواہش مند ہیں؟ اس قسم کے بہت سارے سوالوں کے جوابات ان شاء اللہ آپ کو اس کتاب میں ملیں گے۔
Flag Counter