Maktaba Wahhabi

24 - 131
وَتَتَّقُوا فَإِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ﴾ (اٰل عمران:۱۸۶) ’’(مسلمانو)البتہ تم اپنی جان اور مال سے آزمائے جاؤ گے اور البتہ تم سے پہلے جن کو کتاب دی گئی ہے (یعنی یہود و نصاریٰ) ان سے اور (مکہ کے) مشرکوںسے تم کو بہت سی تکلیف کی باتیں سننا پڑیں گی۔ اور اگر تم صبر کیے رہو اور اللہ سے ڈرتے رہو گے۔ (قصور سے زیادہ سزا نہ دو) تو بے شک یہ ہمت کا کام ہے۔‘‘[1]
Flag Counter