Maktaba Wahhabi

86 - 88
4. قتادہ ’’مدلس‘‘ ہیں، سماع کی تصریح نہیں ملی۔ اور اگر اس کا معنی ومفہوم ملاحظہ کیجئے، تواس سے نزول کا ثبوت مل رہا ہے، اس میں ایک حقیقت کا بیان ہے کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کے اٹھائے جانے کے بعد کوئی نبی نہیں آیا، صرف محمدکریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی آئے اور اب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اس امت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ بن کر نازل ہوں گے، یعنی اس سے وہی عقیدہ ثابت ہو رہا ہے، جو صحابہ وتابعین اور ائمہ محدثین بیان کر چکے ہیں۔
Flag Counter