تمرین (1) یائے أصلیہ اور یائے زائدہ کتنے کلمات میں حذف ہوتی ہیں، ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں لکھیں۔ (2) حذف واؤ کی کوئی پانچ مثالیں دیں؟ (3) حذف لام اور حذف نون کی تین تین مثالیں قلمبند کریں۔ |
Book Name | علم الرسم |
Writer | علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ |
Publisher | ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان |
Publish Year | 2012 |
Translator | حافظ محمد مصطفی راسخ |
Volume | |
Number of Pages | 140 |
Introduction |